Ads

بگ بیش میں جیک ویدرلڈ ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہوگئے

 میلبورن:  بگ بیش میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے جیک ویدرلڈ ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہوگئے۔

سڈنی تھنڈر کے کرس گرین کی گیند پر اسٹرائیکر فل سالٹ نے اسٹریٹ شاٹ کھیلا جس پر گیند بولر گرین کے ہاتھ کو چھوتے ہوئے اسٹمپس پر لگی، اس وقت نان اسٹرائیکر ویدرلڈ کریز سے باہر ہونے کے سبب رن آؤٹ ہوگئے تھے۔

اس کے باوجود سالٹ کی جانب سے سنگل کی کال پر وہ بھاگے، مگر چونکہ ان کی توجہ منتشر ہوچکی تھی اس لیے وکٹ کے درمیان میں رک گئے، جس پر وکٹ کیپر سیم بلنگز نے گیند وصول کرکے ان کے کریز تک پہنچنے سے قبل بیلز گرا دیں، اس طرح وہ بگ بیش کی تاریخ میں ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔

The post بگ بیش میں جیک ویدرلڈ ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آؤٹ ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39ZCX2f
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment