Ads

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے ٹاپ پوزیشن پرقبضہ جمالیا

 لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

پاکستان کیخلاف کلین سوئپ کا مشن مکمل کرتے ہی کیویز نے اہنے پوائنٹس کی تعداد 118 کرتے ہوئے آسٹریلیا (116) کو دوسری  پوزیشن پردھکیل دیا، پاکستان کی ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑا لیکن ویسٹ (77) سے صرف 5 پوائنٹس زیادہ رہ گئے ہیں۔

پہلی دو پوزیشنز کے علاوہ دیگر ٹیموں کی رینکنگ برقرار ہے، نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے،  بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، افغانستان نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبرپرہے۔

The post آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے ٹاپ پوزیشن پرقبضہ جمالیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JLYfr4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment