Ads

دودھ چوری کاالزام‘زمیندارنے ملازم کوزنجیروں سے باندھ دیا

 لاہور / چک جھمرہ:  دودھ چوری کے الزام پر زمیندار نے اپنے ملازم پرتشدد اور زنجیروں سے باندھ دیا‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر انتظامیہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مرکزی ملزم اشتیاق عرف شاکا کوگرفتار کرلیا۔

تحصیل جھمرہ کے علاقہ چک نمبر189 رپ رسولپور میں شہزاد نامی شخص کو اس کے ساتھیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، اس کے سر کے بال مونڈ دیے اور اس کے پیروں میں زنجیر ڈال کے مویشیوں کی کھرلی پر باندھ دیا اور خود ہی اس کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتے رہے۔

شہزاد کو سبق سکھانے کے لیے گھنٹے حبس بے جا رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم اشتیاق عرف شاکا کو گرفتار کر لیا ۔

The post دودھ چوری کاالزام‘زمیندارنے ملازم کوزنجیروں سے باندھ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N9iZdD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment