Ads

لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کی نجی ہوسٹل میں خود کشی

 لاہور:  ٹاؤن شپ کے علاقے میں نجی ہوسٹل میں طالبہ نے پراسرار طور پر دوپٹے سے پھندا لے کر خودکشی کرلی۔

اقرا  محلہ لال جہانیاں کی رہائشی تھی اور لاہور میں نجی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی تھی، گزشتہ روز ہوسٹل کے روم میں اس کی پنکھے سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کراکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق اقرا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی ،تاہم پوسٹمارٹم اور تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

The post لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کی نجی ہوسٹل میں خود کشی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nO8BVq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment