اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 15جنوری سے شروع ہونیوالے سمسٹر بہار 2021سے گلگت بلتستان میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے 15جنوری سے شروع ہونیوالے سمسٹر بہار 2021سے گلگت بلتستان میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صحافیوں کے وفد سے بات چیت میں کہا کہ اوپن یونیورسٹی ملک میں خواندگی کی شرح بڑھانے میں اور اعلیٰ تعلیم طلبہ کو ان کے گھروں کی دہلیز پر دلانے میں بنیادی کردار ادا کررہی ہے۔
The post اوپن یونیورسٹی کا گلگت بلتستان بلوچستان اورقبائل میں میٹرک تک تعلیم مفت دینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35AenUa
0 comments:
Post a Comment