Ads

سینٹرل ڈپازٹری کمپنی نے ایک سنگ میل عبور کرلیا

 کراچی: سینٹرل ڈپازٹری کمپنی نے ملک میں ادائیگی کے طریقہ کار میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

سینٹرل ڈپازٹری کمپنی نے پاک ڈیٹا کام لمیٹڈ کے کیش ڈیوڈنڈ کو اسٹیٹ بینک کے ’’راست پے منٹ گیٹ وے‘‘ کے ذریعے پراسیس کرکے ملک میں ادائیگی کے طریقہ کار میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

یہ سی ڈی سی اور پاک ڈیٹا کام لمیٹڈ دونوں کیلیے نہایت مسرت کا موقع ہے کہ دونوں کمپنیوں کو پاکستان میں پہلی بار نئے اور تیز ترین پے منٹ گیٹ وے راست کو استعمال کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

سی ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بدیع الدین اکبر نے کہاکہ یہ واقعی ایک اہم کامیابی ہے کہ راست کو تمام ڈیوڈنڈ ادائیگیوں کیلیے سی ڈی سی کے ساتھ لانچ اور آپریشنل کیا گیا ہے۔

The post سینٹرل ڈپازٹری کمپنی نے ایک سنگ میل عبور کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qkNR9t
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment