ہوبارٹ: ڈیوڈ مالان کے چھکے پرگیند تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری۔
ہوبارٹ ہوریکینز اور میلبورن اسٹارز میں بگ بیش میچ میں ڈیوڈ مالان کے چھکے پر گیند اسٹینڈ میں موجود ایک تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری۔
دلچسپ بات یہ کہ جب فیلڈر سیم رینبرڈ گیند لینے کیلیے آئے تو شائق نے دینے سے انکار کردیا بلکہ گیند کی موجودگی میں ہی گلاس کو منہ لگا کر بیئر پی گئے، اس حرکت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی اور دلچسپ کمنٹس کیے جارہے ہیں۔
The post ڈیوڈ مالان کے چھکے پرگیند تماشائی کے بیئر گلاس میں جا گری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3obbwbE
via Blogger https://ift.tt/3n6SRww
January 02, 2021 at 08:59PM
0 comments:
Post a Comment