Ads

ٹون می: آپ کی تصویر کو ڈزنی فنکار بنانے والی ایپ

سان فرینسسکو: بالخصوص بچے خود کو ڈزنی کرداروں میں ڈھالنا یا کم ازکم دیکھنا ضرورچاہتے ہیں۔ لیکن ٹون می نامی ایک ایپ کسی بھی چہرے کو تھری ڈی کارٹون میں بدل دیتی ہے۔

ٹون میں کے ذریعے بچیاں خود کو فروزن کی ایلسا میں بدل سکتی ہیں یا پھر رپینزل جسی بن سکتی ہیں۔ ایپل اور ایپ اسٹور پر دستیاب یہ ایپ آپ کو ڈزنی پکسار کے کسی نہ کسی کردار سے ملادے گی لیکن ایک ویب سائٹ نے چند مشہور شخصیات کو بھی اس ایپ کے ذریعے کارٹون کرداروں میں ڈھالا ہے ان میں روسی صدر ولادمیر پیٹون اور ایپل کمپنی کے سربراہ ٹِم کک  کو تو آپ اوپر کی تصویر میں دیکھ ہی چکے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک دلچسپ ایپ ہے جس کے ذریعے خود کو اور آپ کے دوستوں کو تھری ڈی کارٹون کرداروں میں بدلا جاسکتا ہے۔

The post ٹون می: آپ کی تصویر کو ڈزنی فنکار بنانے والی ایپ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3oTNnHb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment