Ads

’’کوبرا‘‘ کے ذریعے عرفان پٹھان بھی فلموں میں انٹری کیلیے تیار

 ممبئی: سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان بھی فلموں میں انٹری کیلیے تیار ہیں۔

عرفان پٹھان کی تامل فلم ’کوبرا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی، عرفان اس فلم میں فرنچ انٹرپول آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم رواں برس موسم گرما میں ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے شوٹنگ میں تاخیر ہوئی۔

کاسٹ اور کریو گذشتہ برس مارچ میں شوٹنگ کیلیے روس گیا ہوا تھا مگر وبا پھیلنے کی وجہ سے واپس لوٹنا پڑا تھا۔

 

The post ’’کوبرا‘‘ کے ذریعے عرفان پٹھان بھی فلموں میں انٹری کیلیے تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ntLVcT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment