Ads

ن لیگ مالی بحران کا شکار، پارٹی سیکریٹریٹ کے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی، پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8 لاکھ روپے ادانہ کیے جا سکے۔

ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کی وجہ سے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے 40 ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جا سکی۔

سیکیورٹی گارڈز، خانساموں سمیت دیگر شعبوں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ روپے بنتی ہے لیکن ایک ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں کی گئی جس سے ملازمین بھی پریشان ہیں۔

 

The post ن لیگ مالی بحران کا شکار، پارٹی سیکریٹریٹ کے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35IeXQb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment