Ads

پی سی بی نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے

 لاہور: پی سی بی نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے جس کے تحت شمالی امریکا، کیریبیئن جزائر، برطانیہ اور نیوزی لینڈ میں کرکٹ کی نشریات دیکھی جا سکیں گی، زیرمعاہدہ نیٹ ورک 2023 تک پی ایس ایل اور پاکستان کے ہوم میچز دکھائیں گے۔

بورڈکے مطابق آسٹریلیا، جنوبی ایشیا (پاکستان کے علاوہ) اور مڈل ایسٹ میں ممکنہ نشریاتی اداروں کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اس سلسلے میں مکمل تفصیلات مناسب وقت پر جاری کردی جائیں گی۔

The post پی سی بی نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Y3ToFm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment