Ads

PTA نے پاکستان میں ویب سائٹ ’’ٹرو اسلام‘‘ بلاک کر دی

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ویب سائٹ ’ٹرو اسلام‘ پاکستان میں بلاک کردی۔

پی ٹی اے نے ویب سائٹ ’ٹرو اسلام‘ پاکستان میں بلاک کردی ہے، مجوزہ پابندی کی مناسبت سے بین الاقوامی میڈیا میں آنے والی بعض خبروں کے حوالے سے واضح رہے کہ پی ٹی اے کی یہ کارروائی پاکستان میں قابل اطلاق ملکی قوانین کی قانونی دفعات کے عین مطابق ہے۔

پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق ویب سائٹ www.trueislam.com کے ایڈمنسٹریٹر سے ویب سائٹ پر موجود غیر قانونی مواد کو ہٹانے کیلیے رابطہ کیا گیا جو پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعات 295-A ،298-B اور298-C اور آرٹیکل 260 (3) اور آرٹیکل31 کی خلاف ورزی پر مبنی تھا۔

The post PTA نے پاکستان میں ویب سائٹ ’’ٹرو اسلام‘‘ بلاک کر دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3sS0WZM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment