Ads

جنوری 2021 میں سیمنٹ کی فروخت میں 16.28فیصد اضافہ

 کراچی: جنوری 2021 کے دوران سیمنٹ کی کل فروخت4.73 ملین ٹن رہی جو گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے دوران فروخت ہونے والے 4.07 ملین ٹن سے 16.28 فیصد زیادہ ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کی مقامی کھپت جنوری 2020 میں 3.26 ملین ٹن سے 23.67 فیصد بڑھ کرجنوری 2021 میں 4.03 ملین ٹن ہوگئی۔ تاہم سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی جو جنوری 2020 میں 808,874ٹن سے 14.09 فیصد کم ہوکر جنوری 2021 میں 694,934ٹن رہ گئیں۔

The post جنوری 2021 میں سیمنٹ کی فروخت میں 16.28فیصد اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3cAjZSR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment