Ads

ریلوے کو 6 ماہ میں 21 ارب55 کروڑ روپے کا نقصان

 لاہور:  ریلوے کو موجودہ مالی سال (2020-21ء) کی پہلی ششماہی میں 21 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے کے موجودہ مالی سال (2020-21ء) کی پہلی ششماہی میں اخراجات 41 ارب 81 کروڑ 75 لاکھ روپے ریکارڈ کئے گے جبکہ آمدن صرف 19 ارب 23 کروڑ 49 لاکھ روپے کی ہو سکی۔

ماہرین نے اس صورتحال کا ذمہ دار افسران کو گردانتے ہیں جو اپنے کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے، تاجر برادری اور عام مسافروں کو سفری سہولتیں میسر نہیں۔

اس حوالے سے سی ای او ریلوے نثار احمد میمن کا کہنا ہے کہ آمدنی کم ہونے کی بڑی وجہ کورونا وبا ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب ایسی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے جس سے ریلوے کو ریکارڈ آمدنی حاصل ہوگی۔

The post ریلوے کو 6 ماہ میں 21 ارب55 کروڑ روپے کا نقصان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39SMbOW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment