Ads

دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیر اعظم  دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جمع تھی۔ اس اکاؤنٹ میں ملک کی چار بڑی سیلولر کمپنیوں کی جانب سے 15 کروڑ57 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع کروائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔

 

The post دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36NMYyO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment