Ads

سینیٹ انتخابات میں پیسے دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

 پشاور: حکومت نے ارکان اسمبلی میں رقم تقسیم کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ الیکشن 2018ء میں ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت کی وڈیو سامنے آنے پر حکومت نے ارکان اسمبلی میں رقم تقسیم کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے بتایا کہ وزیراعلی نے مبینہ ویڈیو کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی جو پیسے لے رہے ہیں اور جو دے رہے ہیں دونوں کے خلاف ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا سلسلہ اب بند ہو۔عمران خان کی کوششں ہے کہ شو آف ہینڈ کے ذریعے سینٹ الیکشن ہونے چاہیئں۔

The post سینیٹ انتخابات میں پیسے دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36YEGEC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment