چارسدہ: تھانہ پڑانگ کی حدود میں بابا صاحب مزار میں خادم کو قتل کرکے لاش جلا دی گئی۔
بابا صاحب مزار میں خادم کو قتل کرکے لاش جلا دی گئی، مقتول لنگرخانہ میں مامور تھا۔
تفتیشی ٹیم نے سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے ایک گھنٹہ میں ملزم محمد نور خان سکنہ ملاکنڈ درگئی کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
The post چارسدہ، بابا صاحب مزار کے خادم کو قتل کر کے لاش جلا دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bMOyCN
0 comments:
Post a Comment