Ads

متحدہ عرب امارات بھی پی ایس ایل کی طرز پر اپنی لیگ شروع کرے گا

 دبئی: متحدہ عرب امارات بھی پی ایس ایل کی طرز پر اپنی لیگ شروع کرے گا۔

گذشتہ چند برسوں کے دوران یواے ای نے پاکستان سپر لیگ، افغان لیگ اور آئی پی ایل کی میزبانی کی ہے، اب وہ خود اپنی لیگ شروع کرنے والا ہے۔

ای سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین شیخ نیہان مبارک النیہان نے یواے ای کی اپنی ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے، اس کا فارمیٹ فائنل کیا جا رہا ہے، یہ رواں برس دسمبر یا پھر آئندہ جنوری میں منعقد ہوگی، اس میں دنیا بھر کے نمایاں کرکٹرز حصہ لیں گے۔

The post متحدہ عرب امارات بھی پی ایس ایل کی طرز پر اپنی لیگ شروع کرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3tJcHST
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment