Ads

افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران اور سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم

 اسلام آباد: افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم ہوگئی۔

رواں مالی سال 2020-21ء کی پہلی ششماہی میں افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تادسمبر2020 ء کے دوران86 کروڑ41 لاکھ 90 ہزار ڈالرکی برآمدات ہوئیں جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 36.27 فیصدکم ہیں۔ان ممالک سے درآمدات میں 56.55 فیصد کمی ہوئی اور اس کاحجم 428.51 ملین ڈالررہا۔

The post افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران اور سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3q2Qc9l
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment