Ads

رنسٹرا، انفلوائنزر مارکیٹ اور ’’ولی‘‘ نے شراکت داری کر لی

 کراچی: رنسٹرا اور انفلوائنزر مارکیٹنگ، سوشل کامرس پلیٹ فارم “ولی” نے شراکت داری کرلی ہے۔

پاکستان کے پہلے شارٹ فارم ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم رنسٹرا اور انفلوائنزر مارکیٹنگ، سوشل کامرس پلیٹ فارم “ولی” نے شراکت داری کرلی ہے۔ اس اشتراک کا مقصد 4 لاکھ نئے تخلیق کاروں کو تربیت کی فراہمی اور 4.8 ارب روپے کی معیشت کو تخلیق کرنا ہے۔

ولی پاکستان کا تیزی سے ابھرتا ہوا انفلوئنزر مارکیٹنگ اور سوشل کامرس پلیٹ فارم ہے جس کے 250 شہروں میں 50 ہزار صارفین ہیں۔

رنسٹرا کے سی ای او عامر جہانگیر نے کہاکہ پاکستان کی تخلیقی صنعت ایک بے مثال مواقع کا مشاہدہ کرنے والی ہے۔ ولی اورٹیک لیٹس کے بانی اور سی ای او احسن طاہر نے کہاکہ کورونا کے پیش نظر لاک ڈاون کے باعث ڈیجیٹل کانٹینٹ کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔

The post رنسٹرا، انفلوائنزر مارکیٹ اور ’’ولی‘‘ نے شراکت داری کر لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3q7WqF0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment