Ads

’خالی ہاتھ آئے تھے، خالی ہاتھ جائیں گے‘

 ممبئی: بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ تینوں فارمیٹ میں شکست سے دوچار ہونے والی انگلش ٹیم کا مذاق اڑانے لگے۔

انگلینڈ کو بھارت کے ٹور کے دوران ٹیسٹ سیریز میں 3-1، ٹوئنٹی 20 میں 3-2 اور ون ڈے میں 3-1 سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جس پر سہواگ نے ٹویٹ کیا کہ ’خالی ہاتھ آئے تھے، خالی ہاتھ جائیں گے‘۔

یاد رہے کہ یہ ایک بالی ووڈ گانے کے ابتدائی بول ہیں۔

The post ’خالی ہاتھ آئے تھے، خالی ہاتھ جائیں گے‘ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3deUWne
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment