Ads

انگلینڈ سے سیریز، کوہلی کے ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا

انگلینڈ سے سیریز، کوہلی کے ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا

پونے: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا۔

وہ انگلش ٹیم کے خلاف میچز میں 35 میں سے صرف 8 مرتبہ ہی ٹاس جیت پائے ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں ہوم سیریز کے دوران 12 میں سے 10 مرتبہ سکہ کوہلی کی کال کے برعکس گرا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کوہلی کی اپنے ملک میں بیٹنگ پر غیرمستقل مزاجی کا شکار ہے، انھوں نے آخری مرتبہ ہوم گراؤنڈز پر سنچری 22 نومبر 2019 میں بنگلہ دیش کے خلاف پنک بال ٹیسٹ میں بنائی تھی۔

اس کے بعد سے اب تک وہ تمام فارمیٹس میں 17 مرتبہ 50 کا ہندسہ عبور کرچکے ہیں تاہم 100 کے ہندسے تک پہنچنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں، انگلینڈ سے حالیہ سیریز میں انھوں نے 7 ففٹیز اسکور کی ہیں۔

The post انگلینڈ سے سیریز، کوہلی کے ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31FWOA5

via Blogger https://ift.tt/3u2xoZj
March 28, 2021 at 11:02PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment