Ads

ورلڈکپ کے دوران عمران کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑی تھی، میانداد کا انکشاف

 کراچی:  سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے ورلڈکپ کے دوران عمران خان کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑنے کا انکشاف کیا ہے۔

جاوید میانداد نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہاکہ اہم کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ میں عمران خان کے انداز قیادت سے خوش نہیں تھے، نیوزی لینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بغاوت پھوٹ پڑی،میرے لیے ملک سب سے اہم ہے، اس لیے میں نے پلیئرز کو سمجھایا کہ وہ عمران کی قیادت میں کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔

جب اس حوالے سے ایک غیرملکی خبررساں ادارے نے میانداد سے رابطہ کیا تو انھوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کافی عرصے اس بات کو راز رکھا مگر اب چونکہ سب اس بارے میں جانتے ہیں اس لیے یہ بات کی ہے۔

The post ورلڈکپ کے دوران عمران کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑی تھی، میانداد کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ssqPPi
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment