Ads

سرینا کیریئرکے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں

سرینا کیریئرکے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں

روم:  سرینا ولیمز کیریئر کے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں۔

سرینا ولیمز کو اٹالین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا، وہ 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں۔

39 سالہ 8 سیڈ امریکی کھلاڑی کو 2 گھنٹے کی بھرپور جدوجہد میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ناڈیا پوڈروسکا نے زیر کرلیا۔

The post سرینا کیریئرکے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ROP8JU

via Blogger https://ift.tt/2RIZ4EN
May 12, 2021 at 08:01PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment