Ads

ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہاؤسنگ سیکٹر ایمنسٹی اسکیم کی معیاد میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ہاوسنگ سیکٹر کیلیے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2021 سے بڑھا کر 31 دسمبر 2021 تک کرنے کی تجویز ہے تاہم اس بارے حتمی اعلان بجٹ میں متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تجاویز  قانونی اور ٹیکس ماہرین کی جانب سے  دی گئی ہیں اس ایمنسٹی اسکیم کے تحت غیرظاہر کردہ سرمایہ رجسٹرڈ کروا کر ہاؤسنگ سیکٹر میں لگانے پر ذرائع آمدن کی پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔

The post ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bsr7PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment