کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو کیو آر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔
جعلی کروونا ٹیسٹ رپورٹ پر پاکستان آمد کے معاملے پر سول ایوی ایشن نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا،جس کے مطابق مسافروں کو کیو آر کوڈ والی تصدیقی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کی لازمی موجودگی سے استشنی دے دیا گیا۔
استثنیٰ پر مبنی نوٹیفکیشن ڈائریکٹر ائر ٹرانسپورٹ سی اے اے عرفان صابر نے جاری کیا، سی اے اے کے مطابق کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 10 مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کی دیگر ہدایات پر عملدرآمد بدستور جاری رہے گا۔
The post سی اے اے نے مسافروں کو کیو آر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دیدیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3y6osox
via Blogger https://ift.tt/3tCnNba
May 12, 2021 at 08:01PM
0 comments:
Post a Comment