Ads

11 سالہ بچی سے اسکول میں کام کرنے والے مزدور کی زیادتی

بچی کو اسکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور کے علاقے سرائے مغل میں 11 سالہ بچی کو اسکول میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جب کہ ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ عینی شاہدین اور بچی کے  بیان سے پتہ چلا ہے کہ بچی کو اسکول میں مزدوی کرنے والے شخص نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جب کہ بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد کے ساتھ میڈیکل ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

The post 11 سالہ بچی سے اسکول میں کام کرنے والے مزدور کی زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3pl2Z7p
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment