Ads

دبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافرکورونا مریض نکلے

 پشاور: دبئی سے نجی ایئرلائین کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں 156 مسافرسوارتھے۔ تمام کورونا مریض مسافروں کوضلعی انتظامیہ کی حوالے کردیا گیا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پشاورایئرپورٹ پر کتوں کی مدد سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

2 روزقبل بھی باچا خان ایئرپورٹ پرابو ظہبی سے آنے والی پروازکے 24 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آیا تھا۔

The post دبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافرکورونا مریض نکلے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3cBDABm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment