Ads

زلفی بخاری کی اپنے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کی تردید

 اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اسرائیل نہیں گیا، پاکستانی اخبار اسرائیلی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں اسرائیل گیا ہوں اور پھر اسرائیلی اخبار اسی پاکستانی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں اسرائیل گیا، حیران ہوں کہ یہ کونسے خیالی ذرائع ہیں جب کہ بظاہر میرے ہی خلاف خبر پر میرا موقف شامل نہیں کیا گیا۔

The post زلفی بخاری کی اپنے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کی تردید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qsGZbq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment