Ads

ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد

ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد

 راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے  شہری کی جائیداد پر قبضے سے متعلق کیس میں ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد کردیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے شہری کی جائیداد پر قبضے اور ایل ڈی اے کیس کی راولپنڈی بنچ میں سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود ایس پی نے تحریری معافی نامہ پیش نہیں کیا۔ عدالت نے ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے اور اہلخانہ کو پولیس سے خطرہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے ایس پی کی بھری عدالت میں سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ سے سخت قانونی کارروائی شروع ہوگی۔ کیس کی آئندہ سماعت 23 جون کو ملتان بنچ میں ہوگی۔

The post ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SCvQsa

via Blogger https://ift.tt/3vCgYrc
June 18, 2021 at 04:02AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment