سوات: مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ایکسپریس نوز کے مطابق کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔
The post مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3xZ4WcY
via Blogger https://ift.tt/3jfRRaT
June 27, 2021 at 04:00AM
0 comments:
Post a Comment