Ads

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کلیئر قرار

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

پی ایس ایل 6 میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بیٹسمین بابراعظم پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہاب ریاض کی پہلی ہی بال پر گھٹنے میں گیند لگنے سے زخمی ہو کر وکٹ پر گرگئے تھے۔ صفر کی خفت کا شکار بابراعظم کو ایل بی ڈبلیو قرار دیا گیا تھا، وہ ریویوبھی نہیں لے سکے تھے۔

فرنچائز کے ترجمان کے مطابق  اسکین کے عمل سے گزرنے والے قومی کپتان کو اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے اور رپورٹ آنے کے بعد وہ اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

The post پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کلیئر قرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ztii2B
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment