Ads

فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز

 لاہور: قومی ٹیم میں واپسی کے بعد شاندار بولنگ سے دھوم مچانےوالے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔

آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے بہترین پلیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین جے ورکما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کے بابر اعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

The post فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TaQmA0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment