کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جب کہ صبح اور رات کے وقت بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم 17 اور 18 جون کو کراچی میں معتدل بارش کا امکان ہے۔
The post محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3voSxNH
0 comments:
Post a Comment