Ads

وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: احسان مانی کی وزیر اعظم سے ملاقات، انتظامی تبدیلیوں و دیگر امور پر بریفنگ

اس کے علاوہ بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامت پر بھی گفتگو ہوئی۔

The post وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iXR6mI

via Blogger https://ift.tt/3xEjkqG
June 21, 2021 at 05:03AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment