اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر کے علاقے گبد میں نیا بارڈر کراسنگ پوائنٹ قائم کردیا ہے۔
ایف بی آر اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے سال 2017 میں 77 ملکی ٹی آئی آر کنونشن کی رکنیت حاصل کی جس کے بعد پاکستان نے سمندری اور زمینی سرحدی مقامات کا ٹی آئی آر کراسنگز کے طور پر اعلان کیا جن میں چین کے ساتھ خنجراب، افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن، ایران کے ساتھ تفتان اور دو سمندری بندرگاہیں گوادر اور کراچی شامل ہیں۔
The post گوادر کے علاقے گبد میں نیا بارڈر کراسنگ پوائنٹ قائم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34BSWl5
0 comments:
Post a Comment