Ads

کراچی میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

 کراچی: پولیس نے پانچ روز قبل اغوا کی گئی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کے علاقے سے 29 جون کو 16 سالہ لڑکی کو اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا اور گزشتہ روز اغوا میں ملوث ملزم صابر کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر مغویہ کو بھی بازیاب کرالیا گیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ مغویہ کا طبی معائنہ کرایا جائے گا جبکہ ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ملزم بھی اسی علاقے کا رہائشی ہے اور پڑوسی بھی رہ چکے ہیں، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

The post کراچی میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3jFoKhB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment