Ads

کے پی میں مزدور کی کم سے کم اجرت 21000 روپے ماہانہ سے متعلق اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختون خوا میں مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 21000 روپے بطورتنخواہ اداکرنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں محنت کشوں کے لیے  صوبائی حکومت کے اعلان کردہ کم سے کم ماہانہ اجرت 21000روپے بطورتنخواہ اداکرنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے کے وزیر اعلی  محمود خان نے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کو کم سے کم ماہانہ اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کو تحریری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، جس میں وزیراعلی ممودخان نے تمام سرکاری محکموں میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے عملے کو ماہانہ 21 ہزار روپے اجرت کی ادائیگی کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

The post کے پی میں مزدور کی کم سے کم اجرت 21000 روپے ماہانہ سے متعلق اعلامیہ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3x74Ij9
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment