کراچی: پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
The post معروف اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2UWfH1V
0 comments:
Post a Comment