Ads

پی ٹی وی کے سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے

 کراچی: پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئراداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے۔

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف سینئراداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے۔  کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکارکی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔

اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی جب کہ تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔

انوراقبال پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکارہیں جنہوں نے اردو اورسندھی کے کئی ڈراموں میں یادگارکردارادا کیے تاہم  ڈراما سیریل ’’شمع‘‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پرپہنچادیا تھا۔

The post پی ٹی وی کے سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3hshGlw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment