Ads

آرمی چیف کی این سی او سی کو 500 دن مسلسل محنت اور خدمت پرمبارکباد

 راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے این سی او سی ٹیم کو 500 دن مسلسل محنت اور خدمت پر مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی کا کورونا وباء کے خلاف پاکستان کے مؤثر ردعمل کے لیے ناگزیر ہے، این سی او سی کے بہترین ردعمل سے ہی قیمتی جانیں بچائی جا سکیں۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وباء سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں، این سی او سی ٹیم کو 500 دن مسلسل محنت اور خدمت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

The post آرمی چیف کی این سی او سی کو 500 دن مسلسل محنت اور خدمت پرمبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3lMqEOm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment