پشاور سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، جب کہ زیر زمیں زلزلے کی گہرائی 159 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
The post پشاور اور سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ilDtgs
via Blogger https://ift.tt/3ltJxFH
August 04, 2021 at 04:55AM
0 comments:
Post a Comment