Ads

تاجر کو بلیک میل کرنے پر مشہور اداکارہ و ماڈل گرفتار

تاجر کو بلیک میل کرنے پر مشہور اداکارہ و ماڈل گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے تاجر کو بلیک میل کرنے پر مشہور ماڈل و اداکارہ افرا خان کو گرفتار کرلیا۔

اداکارہ و ماڈل افرا خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تاجر کو بلیک میل کرنے پر گرفتار کرلیا ، ایف آئی اے کے مطابق ماڈل افرا خان نے ایک تاجر کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد اداکارہ نے تاجر کو بلیک میل کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگا جب کہ تاجر نے اب تک 5 لاکھ روپے بھی ماڈل کے بینک میں ٹرانسفر کیے ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ماڈل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کر رکھا ہے اور اس حوالے سے ماڈل سے مزید تفتیش جاری ہے۔

The post تاجر کو بلیک میل کرنے پر مشہور اداکارہ و ماڈل گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3lQWqKa

via Blogger https://ift.tt/3iApFyY
August 10, 2021 at 04:55AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment