Ads

وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی آج کابینہ سے منظوری کا امکان ہے۔   

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ثقافتی تقریبات، فیشن شوز اور وینٹج گاڑیوں کی نمائش سمیت اعلیٰ سطح کی سفارتی تقریبات اور سیمینارز ہوں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کی منظوری دی جائے گی۔ اس کے علاوہ کابینہ میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا جب کہ کابینہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کے لیے درکار 61 آئٹمز کی ڈیوٹی چھوٹ میں توسیع کی منظوری بھی دے گی۔

The post وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3A6LvQi
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment