Ads

کراچی گرین لائن منصوبے کی بسیں چینی بندرگاہ پہنچ گئیں، گورنر سندھ

 کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں بہت جلد کراچی پہنچ جائیں گی۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گرین لائن منصوبے میں استعمال کی جانے والی بسوں کے حوالے سے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے کی بسیں چین کی بندرگاہ تیانجن کی جانب روانہ ہو گئی ہیں، دو بڑے بحری جہازوں پر 80 بسیں ہیں۔ یہ بحری جہاز تیانجن بندرگاہ سے رواں ماہ اگست کے وسط تک نکل جائیں گے اور امید ہے کہ بسیں بہت جلد کراچی پورٹ پر پہنچ جائیں گی۔

The post کراچی گرین لائن منصوبے کی بسیں چینی بندرگاہ پہنچ گئیں، گورنر سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ixtfK7
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment