Ads

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ شہر، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 178 کلو میٹر تھی جب کہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

The post سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WJt06j
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment