دبئی: افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےستائیسویں میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ میں افغانستان نے اب تک 2 میچز کھیلے ہیں جس میں ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ نمیبیا نے ایک میچ کھیلا جس میں اس کو شکست ہوئی۔
The post افغانستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nQ9L50
0 comments:
Post a Comment