Ads

پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل

 دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی ٹیم کے کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی احتشام الحق نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ڈرنک بریک کے دوران نماز ادائیگی کی تصویر ٹوئٹ کی جسے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

دوسری جانب بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا حدف دے دیا ہے۔ پاکستانی باؤلرز کی جانب سے عمدہ باؤلنگ کی گئی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں بھارت کی 7 وکٹ لیں اور 151 رنز دیے۔

 

The post پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3Bf1Z97
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment