Ads

سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ: سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں کوالیفائر راؤنڈ کے بعد آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا جب کہ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی جن کہ ایونٹ کا اہم میچ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

The post سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3b54foT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment