Ads

فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاجاً فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی خاتون گرفتار

تل ابيب: اسرائیلی خاتون کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاجاً فوج میں لازمی تربیت کا کورس کرنے سے انکار کرنے پر تیسری بار جیل بھیج دیا گیا۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی خاتون شاہر پارٹیس نے فلسطین اور بالخصوص غزہ میں لاکھوں شہریوں پر مظالم کے خلاف فوج کی لازمی تربیت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی فوج کا حصہ نہیں بن سکتی جو معصوم لوگوں کو مارتے ہوں۔

اسرائیلی پولیس نے فوج میں شمولیت سے انکار کرنے شاہر پاریٹس کو تیسری بار 18 دن کے لیے جیل بھیج دیا تاہم خاتون کا کہنا ہے کہ وہ جیل

دوسری جانب ایک اور اسرائیلی نوجوان نے برطانیہ سے اپنے ملک واپس جانے سے انکار کردیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ فوج میں شامل نہیں ہونا چاہتا جس کی وجہ سے وہاں اسے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں پر شہری کو دو سال کی لازمی تربیت لینا ہوتی ہے اور انکار کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔

 

 

The post فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاجاً فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی خاتون گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3GBceIR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment